ETV Bharat / bharat

یوم آزادی کے موقع پر کووند قوم سے خطاب کریں گے - صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر جمعہ کے روز قوم سے خطاب کریں گے۔

یوم آزادی کے موقع پر کووند قوم سے خطاب کریں گے

author img

By

Published : Aug 14, 2020, 7:20 AM IST

راشٹرپتی بھون کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کووند آج شام قوم کے نام خطاب کریں گے۔ اسے شام سات بجے سے آکاش وانی کے سبھی قومی نیٹ ورکس اور دوردرشن کے سبھی چیلنز پر ہندی اور انگریزی میں باری باری نشر کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

یوم آزادی سے قبل دہلی-این سی آر میں سکیورٹی سخت

کووند کے’قوم کے نام خطاب‘کی نشریات دودرشن کے علاقائی چینلوں پر مقامی زبانوں میں بھی کی جائے گی۔

آکاش وانی کے مقامی نیٹ ورکوں پر رات ساڑھے نو بجےمتعلقہ علاقائی زبانوں میں یہ نشر ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.