ETV Bharat / bharat

لوہیا کی یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ کی خراج عقیدت - یوم پیدائش

آزاد بھارت کی سیاست میں جن چنندہ لوگوں کی شخصیت کاسب سے زیادہ اثر ہوا ان میں سے ایک نام ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کا بھی آتا ہے۔

President Ramnath Kovind
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 1:54 PM IST

صدر جمہوریہ رامناتھ كووند نے عظیم سماجوادی رہنماڈاکٹر رام منوہر لوہیا کی یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کی۔

  • Tributes to Dr Ram Manohar Lohia on his birth anniversary. Dr Lohia dedicated his life to the quest for a just, fair and egalitarian society. He remains an inspiration for welfare-oriented governance #PresidentKovind

    — President of India (@rashtrapatibhvn) March 23, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

صدر جمہوریہ نے اس موقع پر ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا، '' ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کی یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت۔ ڈاکٹر لوہیا ایک انصاف پسند، غیر جانبدار اور مساواتی سماج کے قیام کے لئے اپنی زند گی وقف کر دی۔عوام کے فلاح و بہود کے تئیں حساس حکمرانی کے لئے بھی وہ تحریک کے سرچشمہ بنے ہوئے ہیں۔''

رام منوہر لوہیا کی پیدائش 23 مارچ کو فیض آباد کے اکبر پور قصبہ میں ہوئی تھی۔ان کے والد پیشے سے ٹیچر تھے اور مہاتما گاندھی سے متاثر تھے۔ان کے والد جب بھی گاندھی جی ملاقات کرنے جاتے تھے تو اپنے ساتھ رام منوہر لوہیا کو بھی لے جاتے تھے۔

آزاد بھارت کی سیاست میں جن چنندہ لوگوں کی شخصیت کاسب سے زیادہ اثر ہوا ان میں سے ایک نام ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کا بھی آتا ہے۔

رام منوہر لوہیا اپنے سماج وادی نظریہ کی بدولت اپنے حمائیتوں کے علاوہ حریفوں میں مقبول رہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.