صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ٹویٹ کے ذریعےکہا کہ 'عیدالاضحی کے موقع پر ملک کے سبھی عوام کو خصوصاً امت مسلمہ کو مبارکباد اور دعائیں، عیدالاضحیٰ محبت،بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کی علامت ہے۔آئیے ہم خود کو زندگی کی ان قدروں کے تئیں مختص کریں جو ہماری ثقافت کا بیش قیمتی اثاثہ ہے۔'
![صدر، وزیراعظم و نائب صدر کی عوام کو مبارکباد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/4113204_438_4113204_1565595986393.png)
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی عید کی مبارکباد پیش کی اور اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ 'مجھے امید ہے کہ یہ تہوار ہمارے سماج میں امن و خوشیوں کو پرواز دے گا۔'
![صدر، وزیراعظم و نائب صدر کی عوام کو مبارکباد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/4113204_136_4113204_1565596055817.png)
![صدر، وزیراعظم و نائب صدر کی عوام کو مبارکباد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/4113204_1085_4113204_1565596029264.png)