ETV Bharat / bharat

تین ممالک کے سفارت کاروں نے صدر کووند کو اپنے شناختی کارڈ سونپے - نیوز لینڈ کے ہائی کمشنر ڈیوڈ پائن

برطانیہ اور نیوزی لینڈ سمیت تین ممالک کے سفارتکاروں نے بدھ کے روز صدر رام ناتھ کووند کو اپنے دستاویزات اور شناختی کارڈ سوپنے۔

تین ممالک کے سفارت کاروں نے صدر کووند کو اپنے شناختی کارڈ سونپے

author img

By

Published : Jul 9, 2020, 5:47 AM IST

راشٹرپتی بھون کی جانب سے جاری ریلیز کے مطابق برطانیہ کے ہائی کمشنر سر فلپ بارٹن، نیوز لینڈ کے ہائی کمشنر ڈیوڈ پائن اور ازبیکستان کے سفیر اکھاٹوف دلشاد خامیدوف نے صدر کووند کو بھارت میں اپنی تقرری سے متعلق دستاویزات اور شناختی کارڈ سونپے۔
تین ممالک کے سفارت کاروں نے صدر کووند کو اپنے شناختی کارڈ سونپے
تین ممالک کے سفارت کاروں نے صدر کووند کو اپنے شناختی کارڈ سونپے

مزید پڑھیں:

'برآمدات پٹری پر لوٹ رہی ہیں'

تینوں سفارت کاروں نے کورونا وبا کے سبب ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ صدر کو دستاویزات سونپے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.