ETV Bharat / bharat

اجے آلوک نے پرشانت کشور کو کہا کورونا وائرس - پرشانت کشور کا بیان

جنتا دل یونائٹیڈ کے رہنما اجے آلوک نے پرشانت کشور پر شدید نکتہ چینی کی ہے اور کہا ہے 'یہ شخص اعتماد کے قابل نہیں ہے' پرشانت کشور ہے کون اسے جانتا ہی کون ہے انہیں نریندر مودی اور نتیش کمار کی بدولت پہچان ملی'۔

جے ڈی یو نے پرشانت کشور کو کہا کورونا وائرس

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 2:12 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:50 AM IST

جئے آلوک نے کہا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی نتیش کمار کا اعتماد نہیں جیت سکے، وہ عام آدمی پارٹی کے لیے کام کرتا ہے، راہل گاندھی سے بات کرتا ہے، مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا دیدی کے ساتھ بیٹھتا ہے، اس پر کون بھروسہ کرے گا'۔

جے ڈی یو نے پرشانت کشور کو کہا کورونا وائرس

انہوں نے پرشانت کشور کی مثال کورونا وائرس سے دی اور کہا کہ ' ہم خوش ہیں کہ کورونا وائرس ہمیں چھوڑ کر جا رہا ہے، وہ جہاں جانا چاہے جا سکتا ہے۔

نتیش کمار نے پرشانت کشور پر سے متعلق کہا تھا کہ امیت شاہ کے کہنے پر انہیں جنتا دل یونائیٹیڈ میں شامل کیا گیا تھا جس کے جواب میں پرشانت کشور نے نتیش کمار پر جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا اور ٹویٹ کے ذریعے انہوں نے کہا کہ 'مجھے پارٹی میں شامل کرنے کے بارے میں جھوٹ بولا جارہا ہے جبکہ یہ مجھے اپنے جیسا ظاہر کرنے کی ایک ناقص کوشش ہے‘

مزید پڑھیں آپ جھوٹ بول رہے ہیں: پرشانت کشور کا نتیش پر جوابی حملہ

اپنے ٹویٹ میں پرشانت کشور نے مزید کہا ’اگر آپ سچ کہہ رہے ہیں تو کون یہ یقین کرے گا کہ آپ میں اتنی ہمت ہے کہ آپ امت شاہ کے بھیجے ہوئے شخص کی بات نہیں مان رہے ہیں‘۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.