ETV Bharat / bharat

'پرنب مکھرجی کی صحت مستحکم'

پرنب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت نے کہا ہے کہ ان کے والد کی طبیعت بہتر اور مستحکم ہے۔ سابق صدر کورونا سے متاثر ہیں اور ان کے دماغ میں جمع خون کو ہٹانے کےلئے آپریشن بھی کیا گیا ہے۔ وہ دس اگست کو ہسپتال میں داخل ہوئے تھے۔

Pranab Mukherjee's condition much better, stable, says son Abhijit
پرنب مکھرجی کی صحت مستحکم
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 3:33 PM IST

سابق صدر کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے ٹویٹ کرکے کہا 'ان کی صحت پھچلے دنوں کے مقابلے کافی بہتر اور مستحکم ہے۔ سبھی اہم اعضا ٹھیک طرح سے کام کررہے ہیں اور علاج کا اثر نظر آرہا ہے۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ وہ جلد ہی پھر ہمارے بیچ ہوں گے'۔

  • Yesterday , I had visited my Father In Hospital . With God's grace & all your good wishes , He is much better & stable than D preceeding days! All his vital parameters are stable & he is responding to treatment ! We firmly believe that He will be back among us soon
    Thank You🙏

    — Abhijit Mukherjee (@ABHIJIT_LS) August 16, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ان کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے اتوار کو مطلع کیا کہ سابق صدر پرنب مکھرجی کی طبی حالت کافی بہتر اور مستحکم ہے۔

پرنب مکھرجی کورونا سے متاثر ہیں اور ان کے دماغ میں جمع خون کو ہٹانے کےلئے آپریشن بھی کیا گیا ہے۔ وہ دس اگست کو ہسپتال میں داخل ہوئے تھے۔

فوج کے ہسپتال کی طرف سے آج بتایا گیا 'سابق صدر کی حالت پہلے جیسی ہی ہے۔ ان کے جسم کے اہم اعضا ٹھیک طرح سے کام کررہے ہیں اور وہ مسلسل وینٹیلیٹر پر ہیں۔ انہیں کئی پرانی بیماریاں بھی ہیں۔ سابق صدر کی صحت پر ماہرین برابر نگرانی رکھے ہوئے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.