ETV Bharat / bharat

پرنب مکھرجی کو آج بھارت رتن ایوارڈ - پرنب مکھرجی بھارت رتن سے سرفراز

رواں برس 25 جنوری کو ملک کے سب سے بڑے شہری اعزاز 'بھارت رتن' کے لیے سابق صدر پرنب مکھرجی، گلوکار بھوپین ہزاریکا اور آنجہانی ناناجی دیشمکھ کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا۔

pranab mukherjee, file photo
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 11:03 AM IST

سابق صدر پرنب مکھرجی کو صدر رام ناتھ کووند کے ہاتھوں آج ملک کے سب اعلی شہری اعزاز بھارت رتن سے سرفراز کیا جائے گا۔

رواں برس 25 جنوری کو ملک کے سب سے بڑے شہری اعزاز 'بھارت رتن' کے لیے سابق صدر پرنب مکھرجی، گلوکار بھوپین ہزاریکا اور آنجہانی ناناجی دیشمکھ کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا۔

اس اعلان کے ساتھ مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے پارٹی لائن سے اوپر اٹھ کر پرنب مکھرجی کو اس کے لیے مبارک باد پیش کی تھی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پرنب مکھرجی کو بھارت رتن دیے جانے کے اعلان پر خوشی کا اظہار کیا تھا۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کرکے کہا تھا: 'پرنب دا ہمارے وقت کے ایک بہترین رہنما ہیں۔ انہوں نے بے لوث ملک کی خدمت کی ہے۔ ان کے جیسے ذہین بہت کم ہی لوگ ہوتے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ انہیں بھارت رتن اعزاز دیا جائے گا۔'

پرنب مکھرجی ملک کے 13ویں صدر کے طور پر منتخب ہوئے تھے اور 2012 سے 2017 تک اس عہدے پر فائز رہے۔ صدر بننے سے پہلے وہ کئی دہائیوں تک کانگریس کے مضبوط ستون رہے اور سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کے ساتھ بھی کام کیے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.