ETV Bharat / bharat

میڈیا اہلکاروں میں سکیورٹی کٹ تقسیم

پاور لفٹنگ عالمی چیمپیئن گورو شرما نے کورونا وائرس کے بحران کے وقت فرنٹ لائن پر بے خوف ہوکر کام کررہے میڈیا اہلکاروں میں سکیورٹی کٹ تقسیم کیں۔

پاور لفٹنگ عالمی چیمپیئن گورو شرما
پاور لفٹنگ عالمی چیمپیئن گورو شرما
author img

By

Published : May 20, 2020, 2:59 PM IST

پاور لفٹنگ ورلڈ چیمپئن رہے مہنت گورو شرما نے کہا کہ کورونا سے منسلک خبروں کو ہر شخص تک پہنچانے کے لیے میڈیا کے لوگ جان جوکھم میں ڈال کر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں اسی لیے ان کی حفاظت ضروری ہے، اسی کے مدنظر میڈیا اہلکاروں میں سکیورٹی کٹ دی جارہی ہے۔

گورو شرما نے بتایا کہ 'لاک ڈاون کے 58 دنوں میں 30 ہزار ضرورت مندوں کو راشن، 112 مقامات پر سینکڑوں لوگوں کو کھانا، ڈاکٹر، نرسوں، صفائی ملازمین، پولیس اہلکاروں کے بعد اب میڈیا کو سکیورٹی کٹ مہیا کرائی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'کورونا کو شکست دینے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کی ہدایات پر عمل کرنا ہر شخص کا فرض بنتا ہے اسی لیے ماسک لگائیں، سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل کریں اور اپنے کنبہ کو محفوظ رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.