ETV Bharat / bharat

دہلی: موسم سرما کی آمد کے ساتھ فضا کی آلودگی میں اضافہ - دہلی این سی آر

سی پی سی بی کے مطابق دہلی میں ہوا کا معیار انڈیکس پیر کو 300 کا ہندسہ عبور کرے گا۔ اسی دوران دہلی سے ملحقہ این سی آر شہر غازی آباد اور نوئیڈا کی ہوا بھی زہریلی ہونے لگی ہے۔

موسم سرما کی آمد کے ساتھ فضا کی آلودگی میں اضافہ
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 1:43 PM IST

تمام انتظامی دعوؤں کے باوجود سردیوں کا موسم شروع ہوتے ہی دہلی کی ہوا زہریلی ہونے لگی ہے۔ آس پاس کی ریاستوں میں فصلوں کے جلانے کے سبب دہلی این سی آر کی ہواؤں میں آلودگی کے ذرات کی مقدار میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے دہلی میں آلودگی کی سطح بڑھتی جارہی ہے۔

سی پی سی بی کے مطابق دہلی میں ہوا کا معیار انڈیکس آج 300 کا ہندسہ عبور کرلے گا۔ اسی دوران دہلی سے ملحقہ شہر غازی آباد اور نوئیڈا کی ہوا بھی زہریلی ہونے لگی ہے۔ آج صبح غازی آباد کا ایئر انڈیکس جہاں 320 تھا، تو وہیں گریٹر نوئیڈا کا 301 تھا۔

غور طلب ہے کہ گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان (گراف) منگل سے پوری دہلی این سی آر میں نافذ کیا جارہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دہلی این سی آر میں چلنے والے ڈیزل جنریٹر پر بھی کل سے پابندی ہوگی۔ ہنگامی خدمات جیسے ہوائی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں، ہسپتالوں اور نرسنگ ہومز کو بھی اس ممانعت سے آزاد رکھا گیا ہے۔

مختلف مقامات پر درج کیے گئے ایئر کوالٹی انڈیکس

  1. علی پور 275
  2. روہینی 283
  3. اشوک وہار 284
  4. بوانا 289
  5. جہاں گیر پوری 291
  6. این ایس آئی ٹی دوارکا 293
  7. نہرو نگر 295
  8. دوارکا سیکٹر آٹھ 301
  9. وویک وہار 308
  10. آنند وہار 316

Intro:नई दिल्ली : तमाम प्रशासनिक दावों के बावजूद सर्दी का मौसम शुरू होते हैं दिल्ली की हवा जहरीली होनी शुरू हो गई है. आसपास के राज्यों में पराली जलाने के कारण दिल्ली एनसीआर की हवाओं में प्रदूषण के कणों की मात्रा बढ़ने लगी है जिस कारण दिल्ली में प्रदूषण का स्तर खराब श्रेणी में पहुंच चुका है.

Body:सीपीसीबी के मुताबिक आज सोमवार को दिल्ली में एयर क्वालिटी इंडेक्स 300 का आंकड़ा पार कर जाएगा. वही दिल्ली से सटे एनसीआर के शहर गाजियाबाद नोएडा की हवा भी जहरीली होनी शुरू हो गई है. सोमवार सुबह गाजियाबाद का एयर इंडेक्स जहां 320 था तो वहीं ग्रेटर नोएडा का 301.

कल से दिल्ली एनसीआर में लागू होगा ग्रेप
आपको बता दे कि कल यानी मंगलवार से पूरे दिल्ली एनसीआर में ग्रेडेड रिस्पांस एक्शन प्लान (ग्रेप) लागू हो रहा है. इसके साथ ही कल से दिल्ली एनसीआर में डीजल से चलने वाले जनरेटर पर भी रोक लग जाएगी. इस रोक से आपातकालीन सेवाओं जैसे एयरपोर्ट, रेलवे स्टेशन, अस्पताल, नर्सिंग होम आदि को मुक्त रखा गया है.

Conclusion:आज सुबह 9 बजे दिल्ली में प्रदूषण की स्थिति : (पीएम 2.5)

जगह एयर इंडेक्स

अलीपुर 275
आनंद विहार 316
अशोक विहार 284
बवाना 289
द्वारका सेक्टर 8 301
जहांगीर पुरी। 291
एनएसआईटी द्वारका 293
नेहरू नगर 295
रोहिणी। 283
विवेक विहार 308
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.