ETV Bharat / bharat

بہتر نظم و نسق کے لیے پولس افسران کو سخت ہدایت - بارہ بنکی

پٹرول پمپ مالکان کو بغیر ہیلمٹ کے پٹرول دینے سے منع کیا گیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 1:44 PM IST

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست میں بہتر نظم و نسق کے لیے پولس افسران کو سخت ہدایت دی ہے کہ وہ مسلسل گشت کو یقینی بنائیں۔

بہتر نظم و نسق کے لیے پولس افسران کو سخت ہدایت

وزیر اعلی اور ڈی جی پی کی ہدایات کا اثر ضلع بارہ بنکی میں نظر آنے لگا ہے۔ پولس کے اعلی افسران نے شہر میں گشت کی اور چیکنگ مہم چلائی۔

بارہ بنکی میں پولس کے اعلی افسران نے کپتان اجئے ساہنی کی قیادت میں ریلوے اسٹیشن سے گشت شروع کی اور پٹیل تراہے پر چیکنگ مہم کی شروعات کی۔ اس دوران خواتین اور بچوں کے سامان تک چیک کئے گئے۔

چیکنگ کے دوران ایک پریس اور ایک پولس لکھی گاڑی کو سیز کر دیا گیا، کیوں کہ یہ دونوں اپنا شناختی کارڈ نہیں دکھا سکے۔

چیکنگ کے دوران پیٹرول پمپ مالکان کو سخت ہدایت دی گئی کہ وہ بغیر ہیلمیٹ کسی کو پیٹرول نہ دیں۔

Intro:وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور ڈی جی پی او پی سنگھ کی ہدایات کا اثر بارہ بنکی میں نظر آنے لگا ہے. نظم و نسق بہتر کرنے اور پولس کے اقبال لوگوں میں بنائے رکھنے کے لئے پولس کے اعلی افسران نے جمعہ کی دیر شام شہر میں گشت کی اور چیکنگ مہم چلائی. اس دوران خواتین اور بچیوں تک کی چیکنگ کی گئی.

Body:در اصل یوگی آدتیہ نے ریاست اتر پردیش میں بہتر نظم و نسق کے لئے جائزہ میٹنگ میں پولس افسران کو سخت ہدایت دی تھی کہ وہ مسلسل. گشت کی یقین دہانی کرائیں. اس ہدایت پر عمل کرتے ہوئے پولس کے اعلی افسران نے کپتان اجئے ساہنی کی قیادت میں ریلوے اسٹیشن گشت شروع کی اور پٹیل تراہے پر چیکنگ مہم شروع کی گئی. اس دوران خواتین اور بچوں کے سامان تک چیک کئے گئے. چیکنگ کے دوران ایک پریس اور ایک پولس لکھی گاڑی کو سیز کر دیا گیا. کیوں کہ یہ دونوں اپنا شناختی کارڈ نہیں دکھا سکے تھے. چیکنگ کے دوران پیٹرول پمپ مالکان کو سخت ہدایت دی گئی کہ وہ بغیر ہیلمیٹ کسی کو پیٹرول نہ دیں.
بائیٹ، اجئے کمار ساہنی، ایس پی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.