ETV Bharat / bharat

کملیش تیواری قتل کیس کے ملزمین کی تصاویر جاری - ہندو سماج پارٹی کے رہنما کملیش تیواری

ہندو سماج پارٹی کے رہنما کملیش تیواری کے قتل کیس میں اے ٹی ایس اور یوپی پولیس نے دو ملزمین کی تصویریں جاری کی ہیں۔

کملیش تیواری قتل کیس کے ملزمین کی تصاویر
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 8:24 AM IST

ہندو سماج پارٹی کے رہنما کملیش تیواری کے قتل کیس میں اے ٹی ایس اور یوپی پولیس نے دو ملزمین کی تصویریں جاری کی ہیں۔

کملیش تیواری قتل کیس کے ملزمین

اے ٹی ایس اور یوپی پولیس کی طرف سے جن دو ملزمین کی تصویر جاری کی گئی ہے، ان میں ایک کا نام اشفاق حسین اور دوسرے کا نام پٹھان معین الدین ہے۔

پولیس نے ان دونوں ملزمان کے ڈھائی لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔

دراصل 18 اکتوبر کو ہندو سماج پارٹی کے صدر کملیش تیواری کی لکھنؤ واقع رہائش گاہ میں گھس کر قتل کردیا گیا تھا۔ اس قتل کیس میں تاحال گجرات سے تین اور یوپی سے دولوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ یوپی کے بجنورکے دو مولاناؤں کے بھی مبینہ کردار کی بھی جانچ کی جارہی ہے۔

سنہ 2015 میں ان دونوں مولانا نے پیغمبراسلام کی شان میں گستاخی کرنے پر کملیش تیواری کا سرقلم کرنے والوں کوڈیڑھ کروڑروپئے انعام دینےکا اعلان کیا تھا۔

اس قتل کیس کے اہم ملزم اشفاق حسین اور پٹھان معین الدین احمد عرف فرید تاحال پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کملیش تیواری قتل کیس کے دونوں اہم ملزمان شاہجہاں پور میں نظر آئے، جس کے بعد ایس ٹی ایف نے ہوٹلوں، مدارس اور مسافرخانوں میں چھاپے ماری جاری رکھی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو مشتبہ افراد نظر آئے تھے۔

Intro:नोट- दाढ़ी वाला मोइनुद्दीन है व अन्य फोटो अशफाक की है

एंकर

लखनऊ। हिंदू समाज पार्टी के राष्ट्रीय अध्यक्ष कमलेश तिवारी की हत्या को अंजाम देने वाले दोनों अपराधियों की फोटो लखनऊ पुलिस ने रिलीज की है। दोनों हत्यारे मोइनुद्दीन व अशफाक की पहचान उत्तर प्रदेश पुलिस को पहले ही हो गई थी सोमवार को लखनऊ पुलिस ने दोनों आरोपियों की फोटो सार्वजनिक की है।

Body:विवो

इससे पहले उत्तर प्रदेश पुलिस को सूरत गुजरात से 3 आरोपियों को गिरफ्तार करने में कामयाबी मिली है आरोप है कि इन तीनों आरोपियों ने कमलेश तिवारी की हत्या की साजिश रची थी वहीं सोमवार को एक और आरोपी को सूरत महाराष्ट्र से गिरफ्तार किया गया है हालांकि अभी घटना को अंजाम देने वाले दोनों आरोपी मोइनुद्दीन व अशफाक पुलिस की गिरफ्त से बाहर हैं।

Conclusion:संवाददाता प्रशांत मिश्रा 90 2639 2526
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.