ETV Bharat / bharat

پولیس افسران کے خلاف تفتیش - police officers corruption cases enquiry

بہار کے ضلع  گیا میں پولیس افسران پر زیر التوا معاملات کی تفتیش شروع ہوگئی ہے۔  ایس ایس پی کی ہدایت پر دو تھانوں کے انچارج لائن حاضرکردئے گئےاور کئی افسران کی تنخواہ پرروک لگائی گئی ہے۔

پولیس افسران کے خلاف معاملات کی تفتیش
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 3:21 PM IST

پولیس ہیڈ کوارٹر کی ہدایت پر پولیس افسران پر زیرالتوا معاملات کی جانچ شروع کردی گئی ہے ۔ یہ کاروائی سنیئر پولیس سپرٹنڈنٹ راجیومشراکی صدارت میں منگل سے شروع کی گئی۔ ضلع کے کئی افسران ہیں جو محکمہ اور عوامی کاموں میں دلچسپی نہیں لیتے ہیں ۔

پولیس افسران کے خلاف معاملات کی تفتیش

ایسے افسران کے سینکڑوں سانحوں کی تحقیقات ہونی تھی لیکن وہ کافی وقت گزرنے کے بعد بھی مکمل نہیں ہو پائی تھی، جس کی وجہ سے پولیس کی کارکردگی پر سوال کھڑے ہونے لگے تھے۔

۔ایس ایس پی راجیومشرانے بتایا کہ گیاضلع میں سب انسپکٹر سطح کے افسران پر زیرالتوا معاملات کو لیکر پیر سے محکمہ جاتی کاروائی ضلع میں ہی شروع کردی گئی ہے ۔جن پرالزامات ہیں وہ سب انسپکٹر ، محکمہ جاتی گواہ اور ریسرچ آفیسر کو ایک جگہ پر بیٹھاکر تفتیش شروع کی گئی۔انہوں نے کہاکہ جن پولیس افسران کے پاس پہلے سے معاملات زیرالتواہیں ان معاملات کو پہلےحل کیاجائیگا ۔
ایس ایس پی نے بتایاکہ میڈیکل تھانہ میں تعینات اے ایس آئی اندردیو مکھیا کو برخواست کردیا گیا ہے ۔اس پر ایک متاثرہ سے ایک ہزارروپئے مانگنے کاالزام تھا ۔اس معاملے کی ڈی ایس پی لاء اینڈآرڈر سے تفتیش کرائی گئی تھی۔جانچ میں متاثرہ کی شکایت صحیح پائی گئی۔جس کے بعد ایس ایس پی نے اے ایس آئی کوبرخاست کردیا۔

رام پورتھانہ اور میڈیکل تھانہ انچارج بھی بدلے گئے ہیں ۔ایس ایس پی نے بتایا کہ دونوں تھانوں کے انچارج سست روی سے کام لیتے تھے ۔انہیں ہٹاکر نئے افسران کو مقرر کیا گیا ہے۔میڈیکل تھانہ کی کمان محمد فہیم کو دی گئی ہے جبکہ رام پورتھانہ کی کمان پرشانت کو سونپی گئی ہے۔

Intro:پولیس افسران پر زیر التوا معاملات کی تحقیقات شروع ہوگئی ہے ۔ایس ایس پی کی ہدایت پر دو تھانوں کے انچارج لائن حاضر کئے گئے ہیں اور کئی افسر کی تنخواہ پرروک لگائی گئی ہے۔اے ایس آئی کو متاثرہ سے رشوت لینے کے معاملے میں سسپینڈ کیاگیا ہے Body:پولیس ہیڈ کواٹر کی ہدایت پر پولیس افسران پر زیرالتوا معاملات کی جانچ شروع کردی گئی ہے ۔کاروائی سنیئر پولیس سپرٹنڈنٹ راجیومشراکی صدارت میں منگل سے شروع کردی گئی ہے ۔ضلع کے کئی افسران ہیں جو محکمہ اور عوامی کاموں میں دلچسپی نہیں لیتے ہیں ۔جنکے ماتحت سینکڑوں کانڈوں کی تحقیقات ہونی تھی لیکن وہ کافی وقت گزرنے کے بعد بھی مکمل نہیں ہوسکی ہے ۔جس سے پولیس کے کاموں پر سوال کھڑے ہونے لگے تھے ۔محکمہ پولیس نے ایسے افسران پرکاروائی کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔ایس ایس پی راجیومشرانے بتایا کہ ابھی تک محکمہ جاتی جانچ کئی سطح پر ہوتی تھی ۔اسکی وجہ سے جانچ کی کاروائی لمبی ہوجاتی تھی ۔اب نئے انتظامات کے تحت گیاضلع میں سب انسپکٹر سطح کے افسران پر زیرالتوا معاملات کو لیکر پیر سے محکمہ جاتی کاروائی ضلع میں ہی شروع کردی گئی ہے ۔جن پرالزامات ہیں وہ سب انسپکٹر ، محکمہ جاتی گواہ اور ریسرچ آفیسر کو ایک جگہ پر بیٹھاکر تفتیش شروع کی گئی ۔انہوں نے کہاکہ جن پولیس افسران کے پاس پہلے سے معاملات زیرالتواہیں ان معاملات کاپہلے نپٹارہ کیاجائیگا ۔اس طرح کے معاملے میں سب انسپکٹر سطح کے افسران کو پہلے بھی گیاضلع سے پٹنہ ضلع ٹرانسفر کیاجاچکاہے ۔ان پر محکمہ جاتی معاملات زیرالتوا ہیں، انہیں بھی یہاں بلایاگیاتھا لیکن پٹنہ سے وہ یہاں نہیں آپائے ۔ایس ایس پی نے بتایاکہ اس کاروائی کو مسلسل جاری رکھا جائیگا ۔
میڈیکل تھانہ کے اے ایس آئی کو برخواست کیا گیا
ایس ایس پی نے بتایاکہ میڈیکل تھانہ میں تعینات اے ایس آئی اندردیو مکھیا کو برخواست کردیا گیا ہے ۔اس پر ایک متاثرہ سے ایک ہزارروپئے مانگنے کاالزام تھا ۔اس معاملے کی ڈی ایس پی لاء اینڈآرڈر سے تفتیش کرائی گئی تھی۔جانچ میں متاثرہ کی شکایت صحیح پائی گئی تھی ۔جسکے بعد ایس ایس پی نے اے ایس آئی کوبرخواست کردیاConclusion:رام پورتھانہ اور میڈیکل تھانہ انچارج بھی بدلے گئے ہیں ۔ایس ایس پی نے بتایا کہ دونوں تھانوں کے انچارج سست روی سے کام لیتے تھے ۔انہیں ہٹاکر پولیس لائن بلالیاگیا ہے۔میڈیکل تھانہ کی کمان محمد فہیم کو دی گئی ہے جبکہ رام پورتھانہ کی کمان پرشانت کو سونپی گئی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.