ETV Bharat / bharat

پولیس اہلکار یوگا میں حصہ لیں: ایس پی

ریاست کرناٹک کے بیدر شہر میں پولیس فلیگ ڈے کے موقع پر ڈپٹی سپرنٹڈنٹ آف پولیس نے ملازمین کو صحت پر توجہ دینے کی ہدایت دی۔

author img

By

Published : Apr 4, 2019, 1:57 AM IST

کرناٹک

ریاست کرناٹکہ کے بیدر شہر کے منگل پیٹ میں پولیس پریڈ گراؤنڈ میں پولیس فلیگ ڈے کا انعقاد کیا گیا۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنیل کوڈلی کی قیادت میں فلیگ مارچ کیا گیا ۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سری دھر نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ پولیس کے ملازمین یوگا جیسی سرگرمیوں میں مسلسل حصہ لیں اس سے صحت پر زیادہ توجہ دی جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اعلیٰ پولیس عہدے داران پولیس ملازمین کے مفادات کے لیے کام کریں۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنیل نے کہا کہ سماج کے لوگ سب سے پہلے کسی پر اعتماد کرتا ہے تو وہ محکمہ پولیس ہے، اس لیے پولیس ملازمین کو چاہیے کہ وہ عوام کے اس امید پر کھرے اترے اور سماج میں خوشحالی کے لیے عوام سے ربط بنائے رکھیں۔

اس موقع پر فلاحی کام کرنے والوں کے لیے محکمہ پولیس کی جانب سے عطیہ بھی کیا گیا۔

اس موقع پر وومینس پولیس کے اعلی عہدے داران کے علاوہ محکمہ پولیس کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے ۔

Intro:visuals EDI

Body:visuals EDI

Conclusion:visuals EDI
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.