ETV Bharat / bharat

پاک مقبوضہ کشمیر کے 27 مسافرین سرحد پر پھنسے - مقبوضہ کشمیر کی خبریں

پاک مقبوضہ کشمیر کے 27 مسافرین جو پونچھ آئے ہوئے تھے پاکستان واپس جانا چاہتے ہیں لیکن پاکستانی حکام نے سرحد کھولنے سے منع کردیا ہے۔

پاک مقبوضہ کشمیر کے 27 مسافرین سرحد پر پھنسے
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 2:02 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:33 PM IST

مسافرین جو پس کے ذریعہ پونچھ آئے تھے ان کی رہائشی مدت ختم ہوچکی ہے اور مسافرین واپس آپنے وطن جانا چاہتے ہیں لیکن سرحد بند ہونے کی وجہ سے وہ لائن آف کنٹرول پر پھنسے ہوئے ہیں۔

پاکستان حکام نے ابھی تک اس سلسلہ میں کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ حکام سے سرحد کی گیٹ کھولنے کے بارے میں پوچھا گیا تھا لیکن کوئی جواب نہیں آیا۔ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر راہل یادو نے یہ بات بتائی۔

پاک مقبوضہ کشمیر کے 27 مسافرین سرحد پر پھنسے
پاک مقبوضہ کشمیر کے 27 مسافرین سرحد پر پھنسے

پونچھ ۔ راولکوٹ بس سرویس ہفتے میں ایک مرتبہ چلائی جاتی ہے جو اپریل 2005 میں شروع کی گئی تھی جبکہ سرینگر ۔ مظفر آباد بس سرویس جون 2006 میں شروع کی گئی تھی۔ یہ بس سرویسس جموں و کشمیر اور پاک مقبوضہ کشمیر کے بچھڑے ہوئے خاندانوں کو ملانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ختم کرنے اور ریاست کا خصوصی موقف ختم کرکے اس کو مرکزی زیر انتظام کرنے کے بعد سے بھارت اور پاکستان میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔

پاکستان کا موقف ہے کہ جموں و کشمیر سے خصوصی ریاست کو ختم کرنے سے نہ صرف علاقائی امن متاثر ہوگا بلکہ پوری دنیا کا امن متاثر ہوگا۔ جبکہ بھارت کا موقف ہے کہ یہ ملک کا اندرونی معاملہ ہے جس سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

Intro:Body:

asdf

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.