ETV Bharat / bharat

شاعرہ عالیہ خان کا نفرت کے علمبرداروں کو جواب - poet alia khan

ملک میں جہاں ایک طرف شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج میں ہندو مسلم اتحاد کی نئی مثالیں دیکھنے کو مل رہی ہیں وہیں دوسری طرف کچھ سیاسی رہنما اس اتحاد کو توڑنے کی کوششوں میں لگے ہیں۔

شاعرہ عالیہ خان کا نفرت کے علمبرداروں کو جواب

author img

By

Published : Feb 23, 2020, 2:11 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:14 AM IST

حال ہی میں دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران جس طرح سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں نے ہندو مسلمان کے درمیان نفرت کے بیج بونے کی کوشش کی تھی ٹھیک اسی طرح سے اے آئی ایم آئی ایم کے ایک رہنما نے بھی اپنے بیان سے عوام کے درمیان ہو رہے اتحاد کو توڑنے کی کوشش کی ہے۔

شاعرہ عالیہ خان کا نفرت کے علمبرداروں کو جواب

تاہم با ذوق افراد اپنے کلام سے نفرت بھیلانے والوں کو مسلسل جواب دے رہے ہیں. خواہ چاہے وہ عامر عزیز ہوں سورا بھاسکر، زیشان ایوب، یا انوراگ کشیپ سبھی اپنے اپنے انداز سے حکمراں جماعت کے خلاف اپنا احتجاج درج کرا رہے ہیں اور عوام کو نفرت کے بجائے محبت اور آپ سی بھائی چارے کے ساتھ زندگی بسر کرنے کی تلقین کرتے نظر آ رہے ہیں۔

ایسا ہی کچھ ڈاکٹر عالیہ خان نے بھی کیا ہے انہوں نے حالات حاضرہ پر ایک غزل کہی ہے اور جو نفرت کا ماحول ملک بھر میں بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے اس پر ایک منفرد انداز میں وار کیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.