ETV Bharat / bharat

سر سید ڈے: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل کی نظم

آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا جشن صد سالہ دنیا بھر میں منایا گیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے فارغ التحصیل اور بھوپال کے شاعر ڈاکٹر اعظم نے اپنے جذبات کو نظموں کے ذریعہ پیش کیا۔

سدف
سفد
author img

By

Published : Oct 17, 2020, 8:08 PM IST

بھوپال کے شاعر اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے فارغ ڈاکٹر اعظم نے سرسید احمد خان کی یوم پیدائش اور علی گڑھ یونیورسٹی کے 100 برس مکمل ہونے پر اپنے جذبات کو نظم کے ذریعہ پیش کیا۔

ویڈیو

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سرسید احمد خان کی یوم پیدائش اور علی گڑھ یونیورسٹی کے سال پورے ہونے کے موقع پر جشن سرسید منایا گیا-

وہیں بھوپال کے شاعر اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے فارغ ڈاکٹر اعظم نے اپنے جذبات کو نظموں کے ذریعہ پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.