ETV Bharat / bharat

وزیراعظم کی قیادت غیر معمولی : پیوش گوئل

ریلوے اور تجارت و صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے وزیر اعظم نریندر مودی کو غیر معمولی رہنما قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ ملک کو ان پر فخر ہے ۔

وزیراعظم کی قیادت غیر معمولی : پیوش گوئل
وزیراعظم کی قیادت غیر معمولی : پیوش گوئل
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 6:38 PM IST

گوئل نے ایک ٹویٹ میں کہا’’ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی دور اندیشی ، فوری طور پر فیصلہ کرنے کی صلاحیت اور غیر معمولی قیادت کی وجہ سے انہیں دنیا میں پہلا مقام حاصل ہوا ہے ۔ یہ فخر کی بات ہے کہ ہمیں ایسا وزیر اعظم ملا ہے ، جن کی قیادت کودنیا تسلیم کر رہی ہے‘‘ ۔

کورونا وبا سے نمٹنے میں مودی کو دنیا میں پہلا مقام حاصل ہے ۔

ایک امریکی تحقیق کے مطابق کورونا وبا سے نمٹنے میں مودی کی قیادت میں مؤثر قدم اٹھا ئے گئے ہیں اور ان سے وبا کے قہر کو کم کرنے میں مدد ملی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.