ETV Bharat / bharat

'ہندومسلم سیاست نہ ہو تو مودی خاموش رہتے ہیں'

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے واٹس ایپ جاسوسی معاملہ میں حکومت ہند کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'وزیر اعظم نریندرمودی اس معاملہ میں اپنی خاموشی کیوں نہیں توڑتے'؟

author img

By

Published : Nov 1, 2019, 8:06 PM IST

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے بھارت کے صحافیوں اور دیگر شخصیات کی جاسوسی کا معاملہ سامنے آنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا۔

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے واٹس ایپ جاسوسی معاملہ میں حکومت ہند کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'وزیر اعظم نریندرمودی اس معاملہ میں اپنی خاموشی کیوں نہیں توڑتے'؟

'ہندومسلم سیاست نہ ہو تو مودی خاموش رہتے ہیں'

مشاورت کے صدر نوید حامد نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ 'جاسوسی کا معاملہ اتنا سنگین ہے، اس پر وزیر اعظم کو اپنی خاموشی توڑنی چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ' ایسا لگتا ہے کہ وزیر اعظم عوام سے جڑے مسائل پر خاموش رہتے ہیں، جب تک کوئی معاملہ ہندو مسلم سیاست کا نہ ہو وہ اپنی چپی نہیں توڑتے۔

مزید پڑھیں:ملک میں امن وامان برقرار رکھنے کی اپیل

مشاورت کے سربراہ نوید حامد نے مطالبہ کیا کہ 'حکومت ہند کو چاہئے کہ وہ معاملہ کی لیپا پوتی کی بجائے واٹس ایپ اور فیس بک کے خلاف کاروائی کرے'۔

Intro:" ہندو-مسلم کی سیاست نہ ہو تو مودی خاموش رہتے ہیں "

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے واٹس ایپ جاسوسی معاملہ میں حکومت ہند کو تنقید کا نشانہ بنایا، کہا:" وزیر اعظم نریندررمودی اس معاملہ میں اپنی خاموشی کیوں نہیں توڑتے؟"

نئی دہلی

اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعہ بھارت کے صحافیوں اور دیگر شخصیات کی جاسوسی کا معاملہ سامنے آنے پر مسلم جماعت آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے سخت رد عمل ظاہر کیا۔
مشاورت کے صدر نوید حامد نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ جاسوسی کا معاملہ اتنا سنگین ہے، اس پر وزیر اعظم کو اپنی خاموشی توڑنی چاہئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ وزیر اعظم عوام سے جڑے مسائل پر خاموش رہتے ہیں ،جب تک کوئی معاملہ ہندو مسلم سیاست کا نہ ہو وہ اپنی چپی نہیں توڑتے۔
مشاورت کے سربراہ نوید حامد نے مطالبہ کیا کہ حکومت ہند کو چاہئے کہ وہ معاملہ کی لیپا پوتی کی بجائے واٹس ایپ اور فیس بک کے خلاف کاروائی کرے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.