ETV Bharat / bharat

بھارت کے بعد چینی صدر شی ژن پنگ نیپال کے لئےروانہ - چوٹی کانفرنس کے بعد تاج كوولم سے روانہ

چوٹی کانفرنس کے بعد تاج كوولم سے روانہ ہونے سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے انگریزی، تامل اور مندارن زبانوں میں کئی ٹویٹ کرکے چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارت آئے چین کے صدر شی ژن پنگ کا شکریہ ادا کیا۔

بھارت کے بعد چینی صدر شی ژن پنگ نیپال کے لئےروانہ
author img

By

Published : Oct 12, 2019, 10:21 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شی ژن پنگ دو دنوں تک تمل ناڈو کے مهابلي پورم میں منعقدہ چوٹی اجلاس کے بعد وزیر اعظم دہلی کے لیے اور مسٹر جن پنگ نیپال دورے کے لئے کٹھمنڈو روانہ ہو گئے۔

وزیر اعظم مودی مسٹر ژن پنگ کو الوداع کہنے 'بین الااقوامی ہوائی اڈے' پر گورنر بنواري لال پروہت، وزیر اعلی ای کے پلاني سوامي، نائب وزیر اعلی او پنيرسیلوم، اسمبلی اسپیکر پی دھن پال، چیف سکریٹری شنموگم، پولیس ڈائریکٹر جنرل جے کے ترپاٹھی، پولیس کمشنر اے کے وشوناتھن سمیت کئی دیگر رہنما مع افسران موجود رہے۔

مزید پڑھیں:مودی - جن پنگ کا دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق

چوٹی کانفرنس کے بعد تاج كوولم سے روانہ ہونے سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے انگریزی، تامل اور مندارن زبانوں میں کئی ٹویٹ کرکے چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارت آئے چین کے صدر شی ژن پنگ کا شکریہ ادا کیا۔

ساتھ ہی وزیر اعظم نے اجلاس کے بہترین انتظامات کے لیے تمل ناڈو کی عوام کا اور ریاستی حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Intro:Body:

cweewwewe

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.