ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم نے گجرات میں تین پروجیکٹز کا افتتاح کیا - وزیراعظم ہسپتال کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی ہفتے کے روز بذریعہ ویڈیو کانفرنس ریاست گجرات کے تین پروجیکٹز بشمول کسان سریودیا یوجنا کا افتتاح کیا۔

گجرات کے تین پرجیکٹز کا افتتاح آج
گجرات کے تین پرجیکٹز کا افتتاح آج
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 8:11 AM IST

Updated : Oct 24, 2020, 1:27 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کے تین پروجیکٹز کا افتتاح کیا۔

مودی ہفتے کے روز بذریعہ ویڈیو کانفرنس ریاست گجرات کے تین پروجیکٹز بشمول کسان سریودیا یوجنا، کا افتتاح کیا۔

گجرات حکومت نے کسان سریودیا یوجنا کو متعارف کراتے ہوئے یہ دعوی کیا ہے کہ اس سے کسانوں کو راحت ملے گی۔ کسانوں کو کاشتکاری کے لیے بجلی کی مستقل سپلائی کرنے کی غرض سے اس اسکیم کو شروع کی گئی ہے۔

اس اسکیم کے تحت کسان صبح پانچ سے نو بجے شام تک مستقل بجلی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس منصوبے کے لیے حکومت نے 3500 کروڑ روپئے کو منظور کیا ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی،پیڈیاٹرک ہارٹ ہاسپٹل کا افتتاح کیا۔ جس کا یو این مہتا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اینڈ ریسرچ سنٹر اور موبائل اپلیکیشن فار ٹیلی کارڈیالوجی احمدآباد کے ساتھ اشتراک ہے۔

اس موقع پر مودی نے گرنار روپ وے کا بھی افتتاح کیا۔ جس میں شروعاتی مرحلے میں 25-30 کیبنز رہیں گے، ہر کیبن کی کیپاسٹی آٹھ افراد کی ہے، اس کے ذریعہ 2.3 کلو میٹر کا فاصلہ 7.5 منٹ میں طئے کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مودی کی ریلی میں نابالغ بچوں کی شرکت، یہ کیسی سیاست؟

Last Updated : Oct 24, 2020, 1:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.