ETV Bharat / bharat

وزیراعظم کل ویڈیو پیغام کے ذریعے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی کل صبح نو بجے ملک کی عوام کو خطاب کریں گے۔ اس سے قبل وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں وزراء اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کی اور کورونا وائرس پر بات کی۔

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 8:59 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی

کورونا وائرس کی وبا پر روک لگانے کے لیے وزیر اعظم مودی نے 24 مارچ کو ملک میں 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا، جس کا آج نواں دن ہے۔

وزیراعظم مودی تین اپریل کی صبح نو بجے ملک کی عوام کو خطاب کریں گے۔ اس کی جانکاری انہوں نے ٹویٹ کر دیا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ میں لکھا کہ،' کل صبح نو بجے ملک کی عوام کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام شیئر کروں گا۔'

ٹویٹ
ٹویٹ

اس سے قبل وزیراعظم نریندر مودی نے ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سے میٹنگ کی اور کورونا وائرس پر بات کی۔

24 مارچ کو وزیر اعظم مودی نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا، جس کا آج نواں دن ہے۔ ملک میں مسلسل کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.