ETV Bharat / bharat

مودی اب ڈسکوری چینل پر نظر آئیں گے - Narendra Modi

وزیر اعظم نریندر مودی ڈیسکوری چینل میں بیئر گریلز کے ہمراہ شو 'مین ورسز وائیلڈ' کے آنے والے ایپیسوڈ میں مہم جوئی کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

PM Modi and Bear Grill
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 3:15 PM IST

مین ورسز وائیلڈ کا یہ ایپیسوڈ 'جم کاربیٹ نیشنل پارک' میں شوٹ ہوا ہے۔ یہ اسپیشل ایپیسوڈ 12 اگست کو رات 9 بجے 180 ممالک میں ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔

شو کے بارے میں بولتے ہوے وزیر اعظم مودی نے کہا: 'میں اپنی زندگی کے کئی برس قدرتی ماحول میں گزارے ہیں، جب مجھے اس اسپیشل پروگرام کے بارے میں بتایا گیا، اور مجھے پتہ چلا کہ یہ پروگرام سیاست کے ساتھ نہیں، بلکہ قدرتی ماحول کے ساتھ جڑا ہوا ہے تو میں نے اس پروگرام میں حصہ لینے کے لیے حامی بھری۔'

وزیر اعظم نے کہا کے انھوں نے بھارت کے فلورہ اور فونہ کو دنیا تک پہنچانے کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا: 'جنگل میں وقت گزارنا ایک بہت اچھا تجربہ تھا۔ بئیر گریل ایک اچھے تجربہ کار اور طاقت سے لیس شخصیت ہیں۔'

پروگرام کے ہوسٹ بئیر گریل نے شو کا پرومو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شئیر کیا ہے۔ بئیر گریل ویڈیو میں مودی کو کہتے ہیں : 'آپ ایک اہم شخصیت ہیں، میرا کام ہے کہ میں آپ کی حفاظت کروں'۔

بھارت میں پروگرام مین ورسز وائیلڈ 12 ڈسکوری چینلز پر پانچ زبانوں میں نشر کیا جائے گا، جن میں انگریزی، بنگالی، ہندی، تمل، تیلیگو شامل ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.