ETV Bharat / bharat

'نوجوان ’ایکتا دوڑ‘ کی تیاری شروع کریں'

وزیراعظم نریندر مودی نے نوجوانوں سے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقع پر ہر برس سے ہونے والی ’ایکتا دوڑ‘ کی تیاری کرنے کی تلقین کی۔

'نوجوان ’ایکتا دوڑ‘ کی تیاری شروع کریں'
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 3:00 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 11:13 AM IST

مودی نے اتوار کے روز آکاشوانی پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں ملک کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر ہونے والی ’ایکتا دوڑ‘ کی تیاری شروع کرنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ’’31 اکتوبر سردار ولبھ بھائی پٹیل کا یوم پیدائش ہے۔ ’ایک بھارت، سریشٹھ بھارت‘ یہ ہم سب کا خواب ہے اور اسی مقصد کے تحت ہر برس 31 اکتوبر کو ہم پورے ملک میں ’یکجہتی کے لئے دوڑیں۔ ملک کے عوام، بزرگ،اسکول کالج اور ہزاروں کی تعداد میں، بھارت کے لاکھوں گاؤں میں اس دن ملک کی یکجہتی کے لئے ہمیں دوڑنا ہے۔ اس لئے آپ بھی اس دوڑ کے لئے اپنی تیاری شروع کیجئے۔ انھوں نے کہا کہ اس تعلق سے آگے تفصیل سے بات کریں گے لیکن ابھی وقت ہے، کچھ لوگ مشق بھی شروع کرسکتےہیں، اور اس کی حکمت عملی بھی تیار کر سکتے ہیں۔

Intro:Body:

kda

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 11:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.