ETV Bharat / bharat

چینی دراندازی پرجھوٹ بولنے کی وجہ بتائیں مودی: راہل - ragul slams pm modi on incursion

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی لداخ میں چینی دراندازی کے تیئں سچ نہیں بول رہے ہیں اور انہیں ملک کے عوام کو اس سے متعلق جھوٹ بولنے کی وجہ بتانی چاہئے۔

image
image
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 1:05 PM IST

سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم مودی سے کہا کہ وہ ملک کو غلط اطلاع دے رہے ہیں جبکہ خبروں میں کہا جارہا ہے کہ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ مئی کی رپورٹ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ چین نے ہندستانی حدود میں دراندازی کی ہے۔

اس سلسلے میں وزارت کی رپورٹ میں ایک تفصیلی وضاحت دی گئی ہے۔

کانگریسی رہنما نے اس رپورٹ میں دی گئی وضاحت کے بارے میں ایک اخبار میں شائع خبر پوسٹ کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا ہے کہ 'وزیراعظم جھوٹ کیوں بول رہے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.