ETV Bharat / bharat

وزیراعظم کے سوشل میڈیا چھوڑنے پرراشد علوی کا ردعمل - وزیراعظم نریندر مودی کا سوشل میڈیا چھوڑنا

کانگریس کے رہنما راشد علوی نے وزیراعظم مودی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چھوڑنے والے ٹوئیٹ پر ردعمل کا اظہار کیا۔

راشد علوی کا ردعمل
راشد علوی کا ردعمل
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 1:13 PM IST

کانگریس کے رہنما راشد علوی نے کہا وزیراعظم کو سوشل میڈیا چھوڑنے کے بجائے فسادات سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہمدردی کرنی چاہیے۔'آنکھیں بند کرلینے سے سچائی چھپ نہیں جاتی'۔

راشد علوی کا وزیراعظم کے سوشل میڈیا چھوڑنے پر ردعمل

انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کو چھوڑ دینے سے دہلی فساد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ مجھے امید ہے کہ وزیراعظم دہلی تشدد میں ہلاک شدہ افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.