وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا - اردو نیوز
سردار ولبھ بھائی پٹیل کا 15 دسمبر 1950 کو ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا تھا۔
![مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا PM Modi pays tributes](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9883785-1061-9883785-1608015548610.jpg?imwidth=3840)
PM Modi pays tributes
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔