نریندر مودی نے ٹویٹر پر اپنے تعزیتی پیغام میں لکھا’’سعودی عرب میں مکہ کے قریب ایک بس حادثے کی خبر سن کر کافی رنجیدہ ہوں، اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور زخمیوں کے جلد صحت مند ہونے کا متمنی ہوں‘‘۔
سعودی عرب کے مغربی علاقے میں بدھ کی رات پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں کم از کم 35 لوگوں کی موت ہوگئی اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
سعودی عرب سڑک حادثے پر وزیراعظم مودی کا اظہار رنج - narender modi express sadness on road accident
وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی عرب میں پیش آئے ایک بس حادثے میں 35 افرادکے ہلاک ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
سعودی عرب سڑک حادثے پر وزیراعظم مودی کا اظہار رنج
نریندر مودی نے ٹویٹر پر اپنے تعزیتی پیغام میں لکھا’’سعودی عرب میں مکہ کے قریب ایک بس حادثے کی خبر سن کر کافی رنجیدہ ہوں، اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور زخمیوں کے جلد صحت مند ہونے کا متمنی ہوں‘‘۔
سعودی عرب کے مغربی علاقے میں بدھ کی رات پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں کم از کم 35 لوگوں کی موت ہوگئی اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
Intro:Body:
Conclusion:
Thursday
Conclusion: