ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی کی شاہ سلمان سے ملاقات آج - ریاض بین الاقوامی ہوائی اڈہ

وزیر اعظم نریندر مودی دیر رات سعودی عرب پہنچ گئے۔ دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط کرنے کی سمت میں مودی کے اس دورے کو کافی اہم مانا جارہا ہے۔

وزیر اعظم مودی کی شاہ سلمان سے ملاقات آج
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 3:34 AM IST

Updated : Oct 29, 2019, 1:38 PM IST

کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے رویہ اور جوہری حملے کی د ھمکی کے مد نظر بھی مودی کا سعودی عرب دورہ اہم ہے۔

یاد رہے کہ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بھارت کے فیصلے پر سعودی عرب کا رویہ غیرجانبدار رہا ہے۔

وزیر اعظم مودی کی شاہ سلمان سے ملاقات آج
وزیر اعظم مودی کی شاہ سلمان سے ملاقات آج

بھارت اور سعودی عرب کے درمیان کئی اہم معاہدے پر دستخط ہوں گے ۔ ان میں اسٹریٹجک پارٹنر شپ کاؤنسل پر ایم او یو، انرجی سیکٹر میں ڈیلس، بھارت کے نیشنل انفراسٹکچر اینڈ انویسٹمنٹ فنڈ میں سعودی سرمایہ اور سکیورٹی میں آپسی تعاون بڑھانا شامل ہیں۔

مودی آج ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انسیٹیو(ایف11) فورم کے سیشن کو خطاب کریں گے۔

ایف 11 سے وزیر اعظم مودی کو فارن ڈائریکٹ انویسٹمینٹ کو دعوت دینے کا موقع ملے گا۔

ایف 11 سیشن کا انعقاد سعودی عرب کی اقتصادیات میں بڑی تبدیلی سے منسلک ویژن 2030 کے تحت کیا جارہا ہے۔

ویژن2030 کے تحت سعودی عرب نے اسٹریٹجک پارٹنر شپ کے لیے آٹھ ممالک بھارت، چین، برطانیہ، امریکہ، فرانس، جرمنی، جاپان اور جنوبی کوریا کو منختب کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 29, 2019, 1:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.