ETV Bharat / bharat

وزیراعظم کا رام مندر ٹرسٹ کے قیام کا اعلان

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ 'حکومت نے ایودھیا میں رام جنم بھومی پر خوبصورت مندر کی تعمیر کے لئے ٹرسٹ کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔'

author img

By

Published : Feb 5, 2020, 11:38 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:20 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے رام مندر ٹرسٹ کے قیام کا اعلان کیا

وزیر اعظم مودی نے لوک سبھا میں اپنے خطاب کے دوران اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 'سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت نے ٹرسٹ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، اس ٹرسٹ کا نام’ شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر‘ ہوگا، اس میں سبھی پنتھوں کے لوگوں کو شامل کیا جائے گا۔'

وزیراعظم نے بتایا کہ 'ان کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں یہ اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'کابینہ کی میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ ہوا ہے کہ سنی وقف بورڈ کو بھی اس کے حصے کی زمین الاٹ کی جائے گی، ریاستی حکومت کو اس سلسلہ میں درخواست بھیج دی گئی ہے اور اس نے اس پر عمل کرنے کی رضامندی بھی ظاہر کی ہے۔'

اس اعلان کے بعد حکمراں فریق کے ارکان نے میزیں تھپتھپا کر اس کا خیر مقدم کیا۔

Intro:Body:

sdfsd

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.