وزیراعظم مودی نے لاک داؤن کا اعلان 21 دنوں کے لیے کیا۔
اس دوران انہوں نے کہا کہ یہ بیماری کتنی تیزی سے پھیل رہی ہے، اس کا اندازہ آپ اس اعداد و شمار سے لگا سکتے ہیں کہ شروعاتی دنوں میں ایک لاکھ تک پہنچنے میں اسے 67 دن لگے، جبکہ بعد کے ایک لاکھ لوگ لوگوں تک پہنچنے میں اسے محض 11 دن لگے۔
آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ تین لاکھ لوگوں تک پھیلنے میں اسے محض تین دن لگے۔ اب آپ سوچ سکتے ہیں کہ یہ بیماری کتنی خطرناک ہے۔