ETV Bharat / bharat

'اتوار صبح 7 بجے سے رات 9 بجے تک جنتا کرفیو' - وزیر اعظم مودی کا قوم سے خطاب

وزیراعظم مودی نے آج کورونا وائرس کو لیکر ملک کی عوام سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 9:08 PM IST

Updated : Mar 19, 2020, 10:07 PM IST

آئیے جانتے ہیں وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم باتیں۔

  • کورونا نے پوری دنیا کو خطرے میں ڈالا ہے۔
  • دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو ا ہے۔
    وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب
  • کورونا کا خطرہ معمولی نہیں ہے۔
  • جتنا ممکن ہو سکےگھر سے ہی کام کریں۔
  • سماج کو تقاریب سے دور رہنے کی ضرورت۔
  • ہم خود بھی محفوظ رہیں گے اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں گے۔
  • روٹین چیک اپ کے لیے ہسپتال نہ جائیں۔
  • صرف ضروری خدمات کے لیے باہر جائیں۔
    وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب
  • پی ایم کا جنتا کرفیو کا اعلان۔
  • 22 مارچ کو صبح سات بجے سے رات نو بجے تک جنتا کرفیو۔
  • سبھی ریاستیں جنتا کرفیو کو عمل میں لائیں۔
    وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب
  • 10 ساتھیوں کو جنتا کرفیو کے بارے میں بتائیں۔

Last Updated : Mar 19, 2020, 10:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.