ETV Bharat / bharat

'غیرمنظم شعبے کے ملازمین کو معاوضہ دیا جائے' - ایڈووکیٹ آر سبرامنیم نے سپریم کورٹ میں دائر د

غیر منظم شعبے کے ملازمین اور مزدوروں سے متعلق ایڈووکیٹ آر سبرامنیم نے سپریم کورٹ میں دائرعرضی میں اپیل کی ہے کہ 'مرکزی حکومت غیر منظم شعبے میں کام کررہے تمام ملازمین اور مزدورں کے معاوضے کو یقینی بنائے'۔

Plea filed in SC seeks compensation for unorganised sector workers
'غیر منظم شعبے کے ملازمین کو معاوضہ دیا جائے'
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 1:07 PM IST

ملک بھر میں غیر منظم شعبے سے وابستہ ملازمین کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے سخت دشواریاں پیش آرہی ہیں۔

اسی تناظر میں ایڈووکیٹ آر سبرامنیم نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کر کے مرکزی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ ایک ایسی اسکیم تشکیل دے جو غیر منظم شعبہ کے ملازمین اور مزدوروں کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہونے والے نقصان کے لیے معاوضے کو یقینی بنائے۔

ایڈوکیٹ آر سبرامنیم کے ذریعہ دائر کی گئی عرضی میں کہا گیا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ اس اسکیم کو ہر ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نافذ کرے۔

انھوں نے لاک ڈاؤن کے دوران ہونے والے محصولات کے بعد تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ملازمین کو 100 فیصد معاوضے پر بھی زور دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.