ETV Bharat / bharat

زندگی سے کھلواڑ - ٹرانسمشن

وادی کشمیر میں ضلع گاندربل کے وندھامہ لار علاقے میں غیر قانونی طور پر مٹی نکالے جانے سے علاقے کی ایک بڑی آبادی کو پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور کے گرنے کا بھی خطرہ ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 10:22 AM IST

ٹرانسمیشن لائن کے کناروں سے بھی مٹی اٹھائی گئی ہے جس سے ٹاور کے کنارے کمزور ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ٹرانسمشن لائن کا ٹاور کبھی بھی گر سکتا ہے۔

زندگی سے کھلواڑ

علاقے میں گزشتہ ایک ماہ سے غیر قانونی طریقے سے مٹی نکالنے کا کام جاری ہے۔

وندھامہ کمیٹی کے اراکین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ دن رات مشینوں سے مٹی نکالی جارہی ہے، اور پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن کو بھی اکھاڑ دیا گیا ہے جس سے پورے علاقے میں پانی کی قلت ہوگئی ہے۔

ویلفیئر کمیٹی کے اراکین نے کہا کہ ٹرانسمیشن لائن کے کناروں سے بھی مٹی اٹھائی گئی ہے جس سے ٹاور کے کنارے کمزور ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ٹرانسمشن لائن کا ٹاور تیز ہواوں یا شدید برفباری سے گر سکتا ہے۔

ویلفیئر کمیٹی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس سے متعلق ضلع انتظامیہ کو اطلاع دی ہے، لیکن کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے مٹی اٹھانے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:وندھامہ لار میں کئی کنال اراضی سے غیر قانونی طریقے سے مٹی نکالنے سے وسیع تر آبادی پینے کی پانی کی قلت ہونے کے ساتھ ساتھ ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور کے گرنے کا خطرہ لاحق ہے ۔

علاقے میں گزشتہ ایک ماہ سے غیر قانونی طریقے سے مٹی نکالنے کا کام کیا جا رہا ہے۔

وندھامہ کمیٹی کے اراکین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ دن رات مشینیں لگا کر مٹی نکالی جارہی ہے اور عالم یہ ہے کہ علاقے کو پانی سپلائی فراہم کرنے والی پانی کی پائپ لائن کو بھی اکھاڑ دیا گیا جس سے پورا علاقہ کو پانی کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔

ویلفیئر کمیٹی کے اراکین نے کہا کہ ٹرانسمیشن لائن کے کناروں سے بھی مٹی اٹھائی گئی جس سے ٹاور کے کنارے کمزور ہوگئے ہیں اور اگر کسی روز تیز رفتار سے ہوائیں چلیں یا سردیوں کے موسم میں زیادہ برفباری ہوئی تو ٹاور گر جائے گا جس سے جانی اور مالی نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اس معاملے کی ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دیں لیکن کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ کم از کم ٹاور کے کناروں پر کنکریٹ بنڈ تعمیر کیا جائے تاکہ کوئی نقصان نہ ہو۔

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ مٹی اٹھانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔

Body:۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.