ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی: 40 دنوں میں کیمرے کا فیلش ایک بار بھی نہیں چمکا - اترپردیش

لاک ڈاؤن نے ہر طبقے کے بجٹ کو متاثر کیا ہے ایسے میں فوٹوگرافرز جب اپنی بقایا رقم کا مطالبہ کرتے ہیں تو انہیں مایوسی ہاتھ لگتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی فوٹوگرافرس صرف دل بہلانے کے لئے مجبوری میں اسٹوڈیو کھول رہے ہیں۔

sdf
dsf
author img

By

Published : May 19, 2020, 2:53 PM IST

انسانوں زندگی کے بہترین لمہات کو یادگار بنانے والے فوٹوگرافرز بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں 300 سے زائد افراد فوٹوگرافی کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ 40 روز سے ان کے کیمروں کے فلیش تک نہیں چمکے ہیں۔ اب لاک ڈاؤن میں رعایت کی وجہ سے فوٹو اسٹوڈیو کھلنے تو لگے ہیں، لیکن ان کو کام نہیں مل رہا ہے۔

ویڈیو

بارہ بنکی جیسےچھوٹے شہروں میں فوٹوگرافی کا کام سیزنل ہوتا ہے۔ شادی اور بیاہ کی سہالگ میں فوٹوگرافرز کی اچھی کمائی ہوتی ہے۔ جس سے ان کا سال بھر کا خرچ کا چلتا ہے، لیکن لاک ڈاؤن سے اس برس کی پہلی سہالگ نکل گئی ہے اور رواں برس اگلی سہالگ سے بھی فوٹوگرافرز نا امیدی کا اظہار کرتے ہیں۔

لاک ڈاؤن نے ہر طبقے کے بجٹ کو متاثر کیا ہے ایسے میں فوٹوگرافرز جب اپنی بقایا رقم کا مطالبہ کرتے ہیں تو انہیں مایوسی ہاتھ لگتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی فوٹوگرافرس صرف دل بہلانے کے لئے مجبوری میں اسٹوڈیو کھول رہے ہیں۔

وہیں اس تنگی کے دور میں تمام فوٹو گرافرز کے سبھی اخراجات جاری ہیں۔ دکان کا کرایا، بجلی کا بل اور دیگر اخراجات وہ مزید پریشان ہیں۔ ایسے میں انہیں حکومتی مدد کی ہی درکار۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.