ETV Bharat / bharat

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دہلی صدر اور سکریٹری گرفتار - دہلی پولیس نے شاہین باغ

دہلی پولیس نے شاہین باغ میں جاری احتجاج میں فنڈنگ کے معاملے میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دہلی صدر محمد پرویز کو گرفتار اور سیکریٹری الیاس کو حراست میں لیا ہے۔

پاپیولر فرنٹ آف انڈیا کے دہلی صدر اور سیکریٹری گرفتار

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 9:32 AM IST

Updated : Mar 12, 2020, 10:45 AM IST

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دہلی صدر اور سکریٹری گرفتار

واضح رہے کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر الزام ہے کہ تنظیم نے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے لیے کروڑوں کی فنڈنگ ہے۔ اور شیو وہار کے رہنے والے الیاس کے خلاف دہلی فسادات میں ان کے رول پر جانچ کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے پی ایف آئی سے وابستہ 40 افراد پر نگاہ بنائے رکھے ہوئے ہیں، اور اس سے قبل پولیس نے دانش نامی شخص کو دہلی فسادات میں فنڈنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے الزام عائد کیا تھا کہ پی ایف آئی، کانگریس عام آدمی پارٹی سی اے اے کے خلاف احتجاج کے لیے فنڈنگ کررہے ہیں۔

اور اس کے بعد سے ہی پی ایف آئی کے درجنوں ذمہ داران کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں حالانکہ پی ایف آئی اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کرتی آئی ہے۔

Last Updated : Mar 12, 2020, 10:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.