ETV Bharat / bharat

بھارت میں پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

گھریلو مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں آخری کٹوتی 2 اکتوبر کو ہوئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 51 دنوں سے مستحکم ہے۔

Petrol and diesel
Petrol and diesel
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 2:21 PM IST

جمعرات کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 41 ویں دن بھی مستحکم رہیں۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام نظر آیا۔ امریکہ میں کورونا ویکسین کی جلد آمد کی امید اور اسٹوریج گھٹنے سے خام تیل کی قیمت میں کچھ تبدیلی ہونے کا امکان ہے لیکن گھریلو مارکیٹ میں قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

گھریلو مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں آخری کٹوتی 2 اکتوبر کو ہوئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 51 دنوں سے مستحکم ہے۔ پٹرول کی قیمت میں آخری بار 22 ستمبر کو سات سے آٹھ پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا ہے۔

ممبئی میں پٹرول 87.74 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 76.86 روپے فی لیٹر، کولکاتہ میں پٹرول 82.59 اور ڈیزل 73.99 اور چنئی میں پٹرول 84.14 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 75.99 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.