ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 17 ویں دن مستحکم - سرخیل تیل کمپنی انڈین آئل

پیر کو مسلسل 17 ویں روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ ملک کی سرخیل تیل کمپنی انڈین آئل(آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔

Petrol and diesel prices stabilize for 17th day in a row
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 17 ویں دن مستحکم
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 10:48 PM IST

ڈیزل کی قیمت میں آخری بار 2 اکتوبر کو تخفیف کی گئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 27 روز سے مستحکم ہے پٹرول کی قیمتوں میں آخری بار 22 ستمبر کو 7 سے 8 پیسے فی لیٹر کم کی گئی تھی۔

ملک کی سرخیل تیل کمپنی انڈین آئل(آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔

ممبئی میں پٹرول 87.74 روپے اور ڈیزل 76.86 روپے فی لیٹر رہا،جبکہ کولکتہ میں پٹرول 82.59 اور ڈیزل 73.99 روپے ،چنئی میں پٹرول 84.14 روپے اور ڈیزل75.99 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

آئی او سی ایل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج ملک کے چار بڑے میٹرو زمیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مندرجہ ذیل ہے:

شہر ڈیزل پٹرول

دہلی 70.46 81.06

ممبئی 76.86 87.74

کولکاتا 73.99 82.59

چنئی 75.95 84.14

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.