ETV Bharat / bharat

ایودھیا تنازع: جلد سماعت کا امکان -

سپریم کورٹ نے ایودھیا میں رام جنم بھومی بابری مسجد معاملہ میں جلد سماعت کے اشارے دیے ہیں ۔

ایودھیا تنازعہ: جلد سماعت کا امکان
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 7:19 PM IST

چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے کہاکہ وہ اس پر غور کریگی ۔ایودھیا تنازعہ میں فریق گوپال سنگھ وشارد نے عدالت عظمی میں عرضی داخل کرکے جلد سماعت کی درخواست کی ہے ۔

سپریم کورٹ نے ایودھیا تنازعہ کا حل مصالحت کے ذریعہ نکالنے کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کو 15اگست تک کی مہلت دی ہے ،لیکن عرضی گزار کا کہنا ہے کہ مصالحت میں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہورہی ہے ۔

دراصل پچھلی سماعت میں کمیٹی نے مصالحت کے لیے مزید مہلت دینے کی درخواست کی تھی ۔اس کے بعد عدالت نے 15اگست تک کی مہلت دی تھی ۔

واضح رے کہ عدالت نے سابق جج ایم ایم خلیف اللہ ،مذہبی رہنما شری شری روی شنکر اور سینئر وکیل شری رام پنچو کو مصالحت کا ر مقرر کیاتھا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.