ETV Bharat / bharat

شارٹ سرکٹ سے کئی افراد ہلاک - hubli in karnataka

کرناٹک کے ہبلی میں ایک المناک واقعہ پیش آیا، جس کے بعد پورے محلے میں سوگ کا ماحول پیدا ہوا۔

people were killed in fire broke out through short circuit
شارٹ سرکٹ سے کئی افراد ہلاک
author img

By

Published : May 29, 2020, 4:42 PM IST

کرناٹک کے ہبلی میں واقع برہیم پور کے بی سی سی بینک کے صدر اور سیاسی رہنماء چیلھک سمیت تین افراد شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کے بعد دم گھٹنے سے دم توڑ گئے۔

چیلھک چودھری برہیم پور شہر کے فرنٹ لائن رہنما اور بیجو جنتا دل کے کارکن کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شارٹ سرکٹ کی وجہ سے شہر کے گوسانینوگا پانیگرہی ساہی میں چیلھک کے گھر میں صبح تقریبا 2.15 بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

چیلھک چودھری (69)، اس کے بہنوئی بھگوان پٹرا (84) اور نگراں سنیل ساہو (19) جو گھر پر کام کر رہے تھے ، کو فوری طور پر ایم کے سی جی پہنچایا گیا جہاں انہیں جائے وقوعہ پر مردہ قرار دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.