ETV Bharat / bharat

سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر کاروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 7:50 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:53 AM IST

عدلیہ، دفاع اور سول سروس سمیت مختلف شعبوں سے وابستہ 154 اہم شخصیات نے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت کے نام پر مبینہ تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

سی اے اے: کووند سے مداخلت کرنے کی اپیل
سی اے اے: کووند سے مداخلت کرنے کی اپیل

ان شخصیات نے رام ناتھ کووند کو خط لکھ کر جمہوری اداروں کی سلامتی کی اپیل کرتے ہوئے سی اے اے کی مخالفت کے نام پر مبینہ تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی اپیل کی ہے۔

سکم ہائیکورٹ کے سابق جج پرمود کوہلی کی قیادت میں ایک وفد نے راشٹرپتی بھون میں صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی ہے۔

وفد نے بتایا کہ 'کچھ سیاستدانوں کی رہنمائی میں سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

خط پر دستخط کرنے والوں میں 11 سابق ججز، سول سروس کے افسران اور سابق سفارت کار سمیت 72 افراد جبکہ دفاعی شعبوں سے منسلک 56 سابق افسران کے علاوہ تعلیم اور طبی شعبہ سے وابستہ کئی لوگ شامل ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:53 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.