مسٹر گرين بلیٹ امریکہ کی مغربی ایشیا امن منصوبے کی قیادت کر رہے تھے ۔ مسٹر ٹرمپ نے ٹویٹ کیا’’میری انتظامیہ میں تقریبا تین سال کام کرنے کے بعد جیسن گرين بلیٹ پرائیوٹ شعبے میں کام کرنے کے لئے اپنا عہدہ چھوڑیں گے‘‘۔
امریکی صدر نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن قائم کرنے کی سمت میں بہترین کام کرنے کے لئے مسٹر گرين بلیٹ کی تعریف بھی کی۔
واضح ر ہے کہ وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر جاریڈ کوشنر نے 25 جون کو بحرین میں ایک کانفرنس میں ٹرمپ انتظامیہ کے مغربی ایشیا امن منصوبہ کے اقتصادی فریقوں کا ذکر کیا تھا ۔
مغربی ایشیا امن منصوبہ کے افسر گرين بلیٹ دیں گے استعفی: ٹرمپ - trump news
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایک بیان جاری کر کے کہا کہ بین الاقوامی مسائل پر گفت و شنید کے لیے مقرر امریکی نمائندے جیسن گرين بلیٹ اپنے عہدے سے استعفی دیں گے ۔