ETV Bharat / bharat

پی ڈی ایس دکانداروں کا کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ - gaya news

ریاست بہار کے ضلع گیا میں عوامی خوراک سپلائی نظام کے دکانداروں کی تنظیم فیئر پرائز ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اپنے 8 نکاتی مطالبات کو لیکر کمشنر آفس کے سامنے مظاہرہ کیا۔

پی ڈی ایس دوکانداروں کا کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 4:34 PM IST

پی ڈی ایس دوکاندار پی او ایس مشین سے راشن کی تقسیم کی مخالفت کررہے ہیں ، دوکانداروں کامانناہے کہ مشین میں کئی خامیاں ہیں جسے درست کرنے بعدہی اسکا استعمال کیا جائے۔

ضلع گیا میں سرکاری شرح پر راشن فروخت کرنے والے دوکانداروں نے اپنے آٹھ نکاتی مطالبات کو لیکر گاندھی میدان سے احتجاجی مارچ نکال کر کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے ۔

اس دوران ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے اپنے آٹھ نکاتی مطالبات کے بارے میں مگدھ ڈویزن کے کمشنر اسنگباچوبا آو کو میمورنڈم کی کاپی بھی پیش کی ۔مظاہرہ کے دوران ریاستی حکومت اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔

پی ڈی ایس دوکانداروں کا کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ

مظاہرہ میں شامل افراد کاکہنا تھا کہ اگر انکے مطالبات کوتسلیم نہیں کیاگیا تو جنوری سے وہ غیرمعینہ ہڑتال پر چلے جائیں گے۔ فیئر پرائس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ریاستی ایگزیکٹو صدر ورون کمار سنگھ نے کہا کہ پوش مشین کے ذریعہ کھانے کے اشیا ء کی تقسیم کے لئے ڈیلرز پر دباؤ ڈالا جارہاہے۔

پوش مشین کا بیشتر حصہ ناقص ہے۔ 70 فیصد دکاندار کم تعلیم یافتہ ہیں۔ انہیں مشین چلانے میں بہت مشکل پیش آرہی ہے۔ بہت سے دکانداروں نے تنگ آکر اپنے لائسنسوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت پوش مشین کے کامیاب آپریشن پر خصوصی توجہ دے۔

مظاہرہ کی صدارت کرتے ہوئے فیئر پرائس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر مہیندر کمار سنگھ نے کہا کہ پوش مشین سے متعلق آٹھ نکاتی مطالبے پر حکومت کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایس دکانداروں جیسے چوتھے طبقے کے کارکنوں کو کم از کم 30 ہزار روپے اور دیگر سرکاری سہولیات مہیا کی جائیں۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں عوامی خوراک سپلائی نظام کے دوکانداروں کی تنظیم فیئر پرائز ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اپنے 8 نکاتی مطالبات کو لیکر کمشنر آفس کے سامنے مظاہرہ کیا۔ پی ڈی ایس دوکاندار پی او ایس مشین سے راشن کی تقسیم کی مخالفت کررہے ہیں ، دوکانداروں کامانناہے کہ مشین میں کئی خامیاں ہیں جسے درست کرنے بعدہی اسکا استعمال ہوBody:ضلع گیا میں سرکاری شرح پر راشن فروخت کرنے والے دوکانداروں نے اپنے آٹھ نکاتی مطالبات کو لیکر گاندھی میدان سے احتجاجی مارچ نکالکر کمشنری دفتر کے سامنے گھنٹوں مظاہرہ کیا ہے ۔ اس دوران ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے اپنے آٹھ نکاتی مطالبات کے بارے میں مگدھ ڈویزن کے کمشنر اسنگباچوبا آو کو میمورنڈم کی کاپی بھی پیش کیا ۔مظاہرہ کے دوران ریاستی حکومت اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی ۔ مظاہرہ میں شامل افراد کاکہنا تھا کہ اگر انکے مطالبات کوتسلیم نہیں کیاگیا تو جنوری سے وہ غیرمعینہ ہڑتال پر چلے جائیں گےConclusion:فیئر پرائس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ریاستی ایگزیکٹو صدر ورون کمار سنگھ نے کہا کہ پوش مشین کے ذریعہ کھانے کے اشیا ء کی تقسیم کے لئے ڈیلرز پر دباؤ ڈالا جارہاہے ۔ پوش مشین کا بیشتر حصہ ناقص ہے۔ 70 فیصد دکاندار کم تعلیم یافتہ ہیں۔ انہیں مشین چلانے میں بہت مشکل پیش آرہی ہے۔ بہت سے دکانداروں نے تنگ آکر اپنے لائسنسوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت پوش مشین کے کامیاب آپریشن پر خصوصی توجہ دے۔ مظاہرہ کی صدارت کرتے ہوئے فیئر پرائس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر مہیندر کمار سنگھ نے کہا کہ پوش مشین سے متعلق آٹھ نکاتی مطالبے پر حکومت کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایس دکانداروں جیسے چوتھے طبقے کے کارکنوں کو کم از کم 30 ہزار روپے اور دیگر سرکاری سہولیات مہیا کی جائیں

بائٹ ورون کمار سنگھ
بائٹ مہیندرکمار سنگھ

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.