ETV Bharat / bharat

بہار میں 15 کمپنیوں کے پان مسالوں پر مکمل پابندی

author img

By

Published : Sep 5, 2019, 3:38 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 1:14 PM IST

نتیش کمار کی قیادت والی حکومت نے بہار میں 15 کمپنیوں کے گٹکا اور پان مسالہ پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔

restriction on Pan masala bihar

بہار حکومت نے ریاست میں فروخت ہونے والے پان مسالے اور گٹکا پر ایک برس کے لیے مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

ریاستی کابینہ کے سکریٹری سنجے کمار نے بتایا کہ بہار میں 15 طرح کے پان مسالے اور گٹکھا پر ایک برس کے لیے مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ان تمام مسالے اور گٹکھا میں میگنیشیم کاربونیٹ پائے گئے جو صحت کے لیے انتہائی مضر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان میں نیکوٹین نہیں ملا۔

بہار میں پان مسالے پر پابندی

کابینی سکریٹری سنجے کمار نے بتایا کہ تمام کمپنیوں کے پان مصالہ میں نیکوٹین کے بجائے میگنیشیم کاربوہائیڈریٹ پایا گیا، جو قابل قبول نہیں ہے۔ اس وجہ سے ان پر ایک برس کے لیے مسلسل پابندی عائد کردی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے پابندی عائد کرکے سپلائی سائیڈ پر کنٹرول کر لیا ہے ہے لیکن ڈیمانڈ سائیڈ پر قابو پانے کے لیے میڈیا والوں کی ضرورت پیش آئے گی تاکہ سماج میں بات پہنچے اور لوگ ان ممنوعہ اشیا کا استعمال نہ کریں۔

ایک سوال کے جواب میں کابینہ سیکریٹری نے بتایا کہ کے اشتہار پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

Intro:ریاستی حکومت نے بہار میں 15 کمپنیوں کے گٹکا اور پان مسالہ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے ان سب میں میگنیشیم کاربونیٹ پایا گیا ہے جو صحت کے لیے انتہائی مضر ہے

Body:ریاستی حکومت نے بہار میں فروخت ہونے والے پان مسالے اور گٹکھا پر ایک برس کے لیے مکمل پابندی عائد کر دی ہے

ریاستی کابینہ سیکریٹری سنجے کمار نے بتایا کہ بہار میں 15 طرح کے پان مسالے اور گٹکھا پر ایک برس کے لیے مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے ہے ان تمام مسالے اور گٹکھا میں میگنیشیم کاربونیٹ پائے گئے جو صحت کے لیے انتہائی مضر ہے انہوں نے بتایا کہ ان میں نیکوٹین نہیں ملا

کمینہ سیکریٹری سنجے کمار نے بتایا کہ کہ حکومت مسلسل کل اس کی تحقیقات کرنی تھی تھی ان تمام تمام کمپنیوں کے پان مصالہ میں نیکوٹین کے بجائے میگنیشیم کاربوہائیڈریٹ پایا گیا یا جو قابل قبول نہیں ہے اس وجہ سے ان پر ایک برس کے لیے مسلسل پابندی عائد کردی گئی ہے

انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں نے پابندی عائد کرکے سپلائی سائیڈ پر کنٹرول کر لیا ہے ہے لیکن ڈیمانڈ سائیڈ پر قابو پانے کے لیے یے آپ تمام میڈیا والوں کی ضرورت پیش آئے گی سماج میں یہ بات پہنچے دے کہ لوگ اس کا استعمال نہ کریں

ایک سوال کے جواب میں کابینہ سیکریٹری نے بتایا کہ کے اشتہار پر کوئی پابندی نہیں ہے

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 1:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.