ETV Bharat / bharat

مشکل وقت میں عوام کے ساتھ ہوں: پپو یادو - بہار میں سیلاب سے 10 ہلاک

ریاست بہار کے بیشتر اضلاع میں زبردست بارش کے بعد ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ اس بارش سے تا حال 10 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

مشکل وقت میں بہار کی عوام کے ساتھ : پپو یادو
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 8:35 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:29 PM IST

ہفتہ کے روز جاری بارش کے سبب عام زندگی مفلوج ہوگئی تھی اور اتوار کے روز بھی محکمہ موسمیات نے شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ تمام ریاست میں مسلسل بارش جاری ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپو یادو نے کہا کہ 'اس مشکل وقت میں وہ عوام کے ساتھ ہیں۔'

مشکل وقت میں بہار کی عوام کے ساتھ : پپو یادو

انہوں نےکہا کہ 'لوگوں کو ہماری ضرورت ہے۔ آج وہ پٹنہ کا دورہ کریں گے اور عوام کو جو بھی مدد چاہیے فراہم کریں گے۔'

انہوں نے کہا کہ 'وہ اس مشکل وقت میں خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے۔'

انہوں نے کہا کہ پٹنہ میں صورتحال بہت خراب ہے اور لوگوں کے پاس کھانے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے اور صاف پینے کا پانی بھی دستیاب نہیں ہے۔ لوگ مررہے ہیں اور بہار کی حکومت ان کے لیے کچھ نہیں کررہی ہے۔

ایک دن قبل ہوئی شدید بارش نے پٹنہ میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا کردی ہے۔ قدیم رہائشیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے گذشتہ 45 سال میں ایسی بارش نہیں دیکھی جیسی 1974 میں دیکھی گئی تھی۔

ریاست میں سیلاب سے تاحال 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں ایک چھوٹا بچہ بھی بجلی کے کھمبے کو چھونے سے شاک لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ چار دیگر ضلع گیا میں مٹی کے گھروں کے ٹوٹنے سے دب کر ہلاک ہوگئے

Intro:बारिश का कहर: पप्पू यादव बोले- सरकार हर संभव मदद करे, मैं पटना के सभी नागरिकों के साथ हूं

नयी दिल्ली- जन अधिकार पार्टी के राष्ट्रीय अध्यक्ष पप्पू यादव ने कहा कि भीषण आपदा की स्थिति में पटना के सभी नागरिकों के साथ में मैं हूं, उन्होंने कहा अभी लोगों की मदद करने की जरूरत है, राजनीति नहीं होनी चाहिए, आज पटना पहुंच रहा हूं, लोगों की सहायता करने के लिए हाजिर रहूंगा, इस आपदा की घड़ी में मैं मूकदर्शक नहीं रह सकता

Body:पप्पू यादव ने कहा कि लोगों का हाल बेहाल है, लोगों के खाने के लिए खाना नहीं है और पीने के लिए पानी की भी दिक्कत हो रही है, नदियां उफान पर हैं, दक्षिण बिहार की नदियों के जल ग्रहण क्षेत्र में लगातार बारिश हो रही है, पटना पर बाढ़ का खतरा मंडरा रहा है, प्रशासनिक व्यवस्था पूरी तरह ध्वस्त हो गई है

बता दें बिहार में बारिश ने एक बार फिर से कहां पर पाया है, कई जगह पर रेल और आवागमन के अन्य सुविधाएं बाधित हैं, गंगा- गंडक जैसी नदियों का जलस्तर बढ़ रहा है, 15 जिले में रेड अलर्ट जारी किया गया है

Conclusion:बता दें पटना में 2 दिन से हो रही भारी बारिश से पूरा शहर जलमग्न हो गया है, मौसम विभाग के मुताबिक बारिश की स्थिति से बिहार में 3 अक्टूबर से पहले स्थिति सामान्य नहीं हो पाएगी, मुख्यमंत्री नीतीश कुमार ने कई जिलों के जिलाधिकारियों से वीडियो कॉन्फ्रेंसिंग के माध्यम से जानकारी ली है और अधिकारियों का आवश्यक निर्देश दिए हैं
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.