ETV Bharat / bharat

"شہریت قانون کی منسوخی تک مظاہرے جاری رہیں گے"

جماعت اسلامی، جمعیۃ علما ہند سمیت کئی اہم غیر مسلم جماعتوں کی حمایت سے تشکیل کردہ الائنس کے کنوینر روی نائر نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم وزیراعظم نریندررمودی کی بیان بازی سے گمراہ نہیں ہوں گے بلکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ شہریت قانون کو منسوخ کیا جائے اور این آر سی کے عدم نفاذ کی یقین دہانی کروائی جائے۔

"شہریت قانون کی منسوخی تک مظاہرے جاری رہیں گے"
"شہریت قانون کی منسوخی تک مظاہرے جاری رہیں گے"
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 8:03 PM IST

روی نائر نے کہا کہ ہمارا الائنس صرف مسلمانوں کا نہیں بلکہ ہم مسلمانوں کے ساتھ مل کر مودی حکومت کے زہریلے قانون کے خلاف لڑ رہے ہیں، جس طرح وزیر اعظم نریندررمودی اپنے بیانات سے گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہم اس کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔

"شہریت قانون کی منسوخی تک مظاہرے جاری رہیں گے"

نائر نے مزید کہا کچھ ریاستوں کی حکمران جماعتیں راجیہ سبھا میں حکومت کے حق میں ووٹ کرنے کے باوجود اس قانون پر نئے سرے سے غور کر رہی ہیں میں کہنا چاہتا ہوں کہ اگر ایسا ہے تو ان تمام جماعتوں کو کھل کر اس قانون کی مخالفت میں سامنے آنا چایئے۔

جامعہ اور علی گڑھ کے طلبہ پر حملوں کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم پولیس کی کسی انکوائری پر بھروسہ نہیں کریں گے، بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ اس کی عدالتی انکوائری کروائی جائے۔

واضح ہو کہ مذہبی تعصب پر مبنی شہریت قانون کے خلاف مسلم اور غیر مسلم جماعتوں نے حال ہی میں ایک اتحاد تشکیل دیا ہے، جس کا مقصد ملک بھر کے مظاہروں کو تعاون پہنچانا ہے۔

Intro:"شہریت قانون کی منسوخی تک مظاہرے جاری رہیں گے"

جماعت اسلامی، جمعیۃ علما ہند سمیت کئی اہم غیر مسلم جماعتوں کی حمایت سے تشکیل کردہ الائنس کے کنونر روی نایر نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کھلے لفظوں میں کہا کہ ہم وزیر اعظم نریندررمودی کی بیان بازی سے گمراہ نہیں ہونگے بلکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ شہریت قانون کو منسوخ کیا جائے اور این آر سی کے عدم نفاذ کی حتمی یقین دہانی ہو

روی نایر نے کہا کہ ہمارا الائنس صرف مسلمانوں کا نہیں بلکہ ہم مسلمانوں کے ساتھ مل کر مودی حکومت کے زہریلے قانون کے خلاف لڑ رہے ہیں، جس طرح وزیر اعظم نریندررمودی نے اپنے بیانات سے گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہم اس کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔

Body:نایر نے مزید کہا کچھ ریاستوں کی حکمران جماعتیں راجیہ سبھا میں حکومت کے حق میں ووٹ کرنے کے باوجود اس پر نئے سرے سے غور کر رہے ہیں اور کمیونٹی رہنماوں سے مل رہے ہیں، میں کہنا چاہتا ہوں کہ اگر ایسا ہے تو ہمیں لکھ کر دیا جائے اور کھل کر اس قانون کی مخالفت میں سامنے آئیں۔

جامعہ اور علی گڑھ کے طلبہ پر حملوں کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم پولیس کی کسی انکوائری پر بھروسہ نہیں کریں گے، بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ اس کی عدالتی انکوائری کروائی جائے۔

Conclusion:واضح ہو کہ مذہبی تعصب ہر مبنی شہریت قانون کے خلاف مسلم اور غیر مسلم جماعتوں نے حال ہی میں ایک اتحاد تشکیل دیا ہے، جس کا مقصد ملک بھر کے مظاہروں کو تعاون پہنچانا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

@
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.