ETV Bharat / bharat

داخلی معاملات پر پاکستان کا تبصرہ قابل مذمت - وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے اور اس میں تمام مذاہب کو برابر احترام دیا گیا ہے۔

داخلی معاملات پر پاکستان کا تبصرہ قابل مذمت
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 11:44 PM IST

ایودھیا مسئلہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ پوری طرح سے ملک کا داخلی معاملہ ہے اور اس پر پاکستان کانامناسب اور بے بنیاد تبصرہ کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے اور اس میں تمام مذاہب کو برابر احترام دیا گیا ہے۔

یہ ایسا نظام اور عقیدہ ہے جو پاکستان کے کریکٹر سے پرے ہے، انہوں نے کہاکہ اس لئے پاکستا ن کی اس طرح کی سوچ حیرت میں ڈالنے والی نہیں ہے۔ یہ اس کی پیتھولوجیکل مجبوری ہے، بغض پھیلانے کے ارادے سے داخلی معاملات میں جان بوجھ کر کیا گیا تبصرہ قابل مذمت ہے۔

واضح رہےکہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صدیوں پرانے ایودھیا معاملہ پر آئے فیصلے پر سوال کھڑے کئے۔

انہوں نے جیو نیوز سے بات چیت میں کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے پہلے سے متاثر مسلمان برادری پر مزید دباؤ بڑھے گا۔

انہوں نے کہاکہ اس فیصلہ کے تفصیلی جائزے کے بعد پاکستانی محکمہ داخلہ سرکاری بیان جاری کرے گا۔

انہوں نے الزام لگایا کہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نفرت کی سیاست کے تحت نفر ت کے بیج بو رہی ہے۔

Intro:
 بابری مسجد کیس کے فیصلے پر  ایم آئی ایم  کے رکن پارلیمنٹ  امتیاز جلیل نے سخت اعتراض جتایا ان کا  کہنا ہیکہ  مسلمانوں کو پانچ ایکڑ زمین دیکر بہلانے کی  کوشش کی جارہی ہے ، جو مسلمانوں کو قطعی قبول نہیں  ہے ، امتیاز جلیل نے بابری مسجد کی شہادت کے  لیے کانگریس کو بھی مورود الزام  ٹھہرایا اور  طنزیہ  انداز میں  کہا کہ  پانچ ایکڑ زمین مسلمانوں کی طرف سے کانگریس کو دیدی جائے تاکہ وہ  وہاں اپنا دفتر قائم  کرسکے ، امتیاز جلیل کے مطابق کانگریس نے  بابری مسجد کا تالا کھلوایا تھا  انجام تک بی جے پی نے پہنچایا اس لیے  مسلمانوں کے لیے  دونوں پارٹیاں برابر ہیں ۔

 بائٹ ۔۔۔۔
امتیاز جلیل۔۔۔
ایم آئی ایم رکن پارلیمنٹ ، اورنگ آباد 

Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.