ETV Bharat / bharat

پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس پر بریک لگایا - سمجھوتہ ایکسپریس خدمات معطل

جموں و کشمیر سے دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد پاکستان نے اب سمجھوتہ ایکسپریس کی خدمات معطل کردی ہے۔

پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس پر بریک لگایا
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 3:35 PM IST

Updated : Aug 9, 2019, 10:56 AM IST

واضح رہے کہ آج سمجھوتہ ایکسپریس کو بھارت واپس آنا تھا، جس کو وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھارت روانہ ہونے سے روک دیا۔

عمران خان نے کہا کہ بھارت کے ٹرین ڈرائیور اور گارڈز ٹرین کو واپس بھارت لے جائیں گے۔

پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس پر بریک لگایا
پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس پر بریک لگایا

یہ خبر پاکستانی میڈیا کے حوالے سے موصول ہورہی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں بھی کمی کردی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Aug 9, 2019, 10:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.