ETV Bharat / bharat

پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کیا

ایوان بالا میں جموں کشمیر کے آرٹیکل 370 کے ختم کیے جانے سے متعلق بل کو منظوری دینے کے بعد پاکستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کیا اور اس فیصلے کی مذمت کی۔

پاکستان نے بھارتیہ ہائی کمشنر کو طلب کیا
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 11:30 AM IST

پاکستان کی وزارت خارجہ نے بیان جاری کر کےکہا'سکریٹری خارجہ نے بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے حکومت ہند کے کشمیر کو لے کر کیے گئے فیصلے کی مذمت کی ہے‘‘۔

پاکستان نے بھارتیہ ہائی کمشنر کو طلب کیا
پاکستان نے بھارتیہ ہائی کمشنر کو طلب کیا

پاکستان کے سکریٹری خارجہ کے مطابق بھارت کا یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

اس سے پہلے پاکستان کی وزارت خارجہ نے پیر کو کہا تھا کہ وہ حکومت ہند کی طرف سے جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے خلاف تمام آپشنز استعمال کرے گا۔

قابل ذکر ہے کہ حکومت ہند نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کو ہٹانے اور ریاست کومرکز کے زیر اہتمام جموں و کشمیر اور لداخ میں بانٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.