ETV Bharat / bharat

بھارتی فوج نے پاکستانی بیٹ کمانڈوز کی کوششیں ناکام کیں

بھارتی فوج نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں پاکستان کے بیٹ کمانڈوز (بارڈر ایکشن ٹیم) کی دراندازی کی کوشش کو ناکام کردیا۔

بھارتی فوج نے پاکستانی بیٹ کمانڈو کی کوشش کو ناکام کیا
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 4:46 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 2:04 AM IST

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر (پی او کے) کے لانچنگ پیڈ پر پاکستان کے بیٹ کمانڈوز اور دیگر شدت پسند داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس سے متعلق ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے۔ حالانکہ، بھارتی فوج نے شدت پسندوں کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی بارڈر ایکشن ٹیم نے 12 اور 13 ستمبر کو داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔

بیٹ کی طرف سے بھارتی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران بھارتی فوج نے پاکستان کے اسپیشل سروس گروپ (ایس ایس جی) کمانڈو اور شدت پسندوں پر گرینیڈ سے حملہ کیا۔

بھارتی فوج نے پاکستانی بیٹ کمانڈو کی کوشش کو ناکام کیا

بھارتی دفاعی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے ذریعہ پی او کے حاجی پورہ سیکٹر میں داخل ہونے کی کوشش کی گئی ۔

واضح رہے کہ اگست میں بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے ذریعہ 15 دراندازی کی کوششوں کو ناکام کیا۔

Intro:Body:

sdfghsgh

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 2:04 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.