ETV Bharat / bharat

پاکستان: حافظ سعید کو گیارہ برس قید کی سزا - ممبئی میں 26-11 بم دھماکے کے

پاکستان نے ممبئی میں 11 / 26 بم دھماکے کے ملزم اور جماعت الدعوہ کے چیف حاظ سعید کو گیارہ برس قید کی سزا سنائی ہے۔

پاکستان نے حافظ سعید کو پانچ برس قید کی سزا سنائی

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 4:10 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:33 AM IST

ممبئی ميں سنہ 2008ء ميں ہونے والے حملوں کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کو پاکستان کی ایک عدالت نے شدت پسندوں کو مالی تعاون دینے کے مقدمے میں گیارہ برس قید کی سزا سنائی ہے۔

واضح رہے کہ ممبئی حملوں ميں 166 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور پاکستان پر عالمی دباؤ بنائے جانے کے بعد حافظ سعید کو گرفتار کر کے کارروائی کی گئی۔

جس کے بعد پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سمیت ان کی تنظیم کے دیگر رہنماؤں پر غیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں فرد جرم عائد کیا تھا۔

حافظ سعید اور ان کی کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے دیگر رہنماؤں کو پاکستان کے پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے 17 جولائی کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.